23 اکتوبر 2023 - 06:32
ویڈیو | امریکی انتظامیہ کی اسرائیل نوازی کے برعکس، نیویارک نے غزہ سے یکجہتی کا اظہار کیا

امریکی انتظامیہ اپنی ساکھ بچانے، بائیڈن کی انتخابی مہم کامیاب بنانے، اور اپنے علاقائی اڈے "اسرائیل" کو حتمی زوال سے بچانے کے لئے صہیونیوں کے جرائم کا ساتھ دے رہی ہے لیکن امریکی عوام غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔